تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَرتِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَرتِیب کے معانیدیکھیے
بے تَرتِیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غیر سلسلے وار، بکھرا ہوا، غیرمنظم، تتر بتر
شعر
دیکھیے چرخ پہ تارے بھی ہیں کیا بے ترتیب
جیسے بکھرے ہوئے ٹکڑے مرے پیمانوں کے
اس کا نقشہ ایک بے ترتیب افسانے کا تھا
یہ تماشا تھا یا کوئی خواب دیوانے کا تھا
سارا کچھ لگ رہا ہے بے ترتیب
ایک شے آگے پیچھے ہونے سے
English meaning of be-tartiib
Persian, Arabic - Adjective
- disarranged, disorderly, irregular, make (something) untidy or disordered, disorganized
बे-तरतीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अस्त-व्यस्त, बेतरतीब, अव्यवस्थित, तितर-बितर, जो किसी क्रम से न रखा हुआ हो, क्रमहीन, असंबद्ध, अनियमित
بے تَرتِیب کے مترادفات
بے تَرتِیب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَرتِیب)
بے تَرتِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔