تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَمَنّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَمَنّا کے معانیدیکھیے
بے تَمَنّا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کے دل میں کوئی خواہش نہ ہو، ناامید، مایوس
شعر
تمنائیں بر آئیں اپنی ترک مدعا ہو کر
ہوا دل بے تمنا اب رہا مطلب سے کیا مطلب
بے تمنا ہوں خستہ جان ہوں میں
ایک اجڑا ہوا مکان ہوں میں
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبت
یہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا
English meaning of be-tamannaa
Persian, Arabic - Adjective
- free from desire, without desire
بے تَمَنّا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَمَنّا)
بے تَمَنّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔