تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَکَلُّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَکَلُّف کے معانیدیکھیے
بے تَکَلُّف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بناوٹ کے بغیر، قدرتی، بے تامل، بے دھڑک، بے ساختہ، بے اندیشہ، بے حجاب، آزادانہ، سیدھا سادا، رازداں، محرم راز
شعر
بے تکلف وہ اوروں سے ہیں
ناز اٹھانے کو ہم رہ گئے
قند لب کا ان کے بوسہ بے تکلف لے لیا
گالیاں کھائیں بلا سے منہ تو میٹھا ہو گیا
تلخ و شیریں بے تکلف جس کو پینا آ گیا
مے کشو پینا تو پینا اس کو جینا آ گیا
English meaning of be-takalluf
बे-तकल्लुफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- घनिष्ठ, अंतरंग, गहरा, निःसंकोच, बेखटके, संतोषपूर्वक, आराम से
بے تَکَلُّف کے مترادفات
بے تَکَلُّف کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَکَلُّف)
بے تَکَلُّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔