تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَحاشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَحاشا کے معانیدیکھیے
بے تَحاشا کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق، صفت
- بنا سوچے سمجھے، بے اطمینانی سے، بے اوسان ہو کر، حواس باختہ ہو کر، بغیر از یکسوئی، بے حواس، مضطربانہ، بے تابانہ
- اندھادھند، بے دھڑک، بلا تامل، یکبارگی
- بے حد، از حد، نہایت، زیادہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
ادا ہے خواب ہے تسکین ہے تماشا ہے
ہماری آنکھ میں اک شخص بے تحاشا ہے
بڑا احساں ہے میرے سر پہ اس کی لغزش پا کا
کہ اس نے بے تحاشا ہاتھ میرے دوش پر رکھا
دیکھ کر روئے یار صل علیٰ
بے تحاشا زبان سے نکلا
English meaning of be-tahaashaa
Persian, Arabic - Adverb, Adjective
- rashly, headlong, recklessly
- inconsiderate, without distinction
बे-तहाशा के हिंदी अर्थ
بے تَحاشا کے مترادفات
بے تَحاشا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَحاشا)
بے تَحاشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔