تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے شَکْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے شَکْل کے معانیدیکھیے
بے شَکْل کے اردو معانی
- جس کی کوئی صورت نہ ہو
شعر
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی
مجھے نہ سن مرے بے شکل اب دکھائی تو دے
میں تھک گیا ہوں فضا میں تجھے پکار کے بھی
بہت دنوں سے ہے بے شکل سی میری مٹی
بہت دنوں سے کوئی کوزہ گر نہیں آیا
English meaning of be-shakl
- shapeless, faceless, formless, amorphous
बे-शक्ल के हिंदी अर्थ
- अनाकार, निराकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے شَکْل)
بے شَکْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔