تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سَر و پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سَر و پا کے معانیدیکھیے
بے سَر و پا کے اردو معانی
صفت
- بے سرو سامان، سراسیمہ پریشان، بے یار و مددگار
- بے بنیاد، بے اصل
شعر
یہی ہے بے سر و پا بات کہنے کا موقع
پتا چلے گا کسے شور چار سو ہے بہت
کم کسو کو میرؔ کی میت کی ہاتھ آئی نماز
نعش پر اس بے سر و پا کی بلا کثرت ہوئی
قید ہستی سے رہائی معلوم
اشک کو بے سر و پا باندھتے ہیں
English meaning of be-sar-o-paa
Adjective
बे-सर-ओ-पा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سَر و پا)
بے سَر و پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔