تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سَمَجھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سَمَجھ کے معانیدیکھیے
بے سَمَجھ کے اردو معانی
صفت
- بیوقوف، احمق، کم عقل، نا سمجھ
شعر
بے سمجھ نام خدا کا وہ لیا کرتے ہیں
پوچھتا ہوں تو یہ کہتے ہیں سنا کرتا ہوں
پوچھتا ہے کیا ہمارے رمز کو
بے سمجھ بے عشق زاہد خام خام
اپنے سے بے سمجھ کو حق کی کہاں پچھانت
'من عَرَفَ' کو نہ بوجھا 'قد عَرَفَ' سوں جہالت
English meaning of be-samajh
Adjective
- stupid, tactless
बे-समझ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मूर्ख, बेवकूफ, कम अक्ल, कम बुद्धि, ना-समझ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سَمَجھ)
بے سَمَجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔