تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے روزگاری" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بے روزگاری کے معانیدیکھیے

بے روزگاری

be-rozgaariiबे-रोज़गारी

اصل: فارسی

وزن : 22122

بے روزگاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روز گار کا نہ ہونا، روزی کے ذرائع کا نہ ملنا، کام نہ ملنا، بے کاری

شعر

English meaning of be-rozgaarii

Noun, Feminine

  • unemployment, deadness, the state of being unemployed

बे-रोज़गारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोज़गार न होना, लोगों को काम न मिलना, बेकारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے روزگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے روزگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone