تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ریا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ریا کے معانیدیکھیے
بے ریا کے اردو معانی
صفت
- مخلص، صاف گو، جو دھوکہ نہ دے، بے تکلف، بے جھجھک
شعر
منافقین تصوف کی موت ہوں میں علیؔ
ہر اک اصیل ہر اک بے ریا کے ساتھ ہوں میں
محتسب اور ہم ہیں دونوں متفق اس باب میں
برملا جو مے کشی ہو بے ریا ہو جائے گی
سارے نقوش سنگئ گلہائے باغ خلد
جس بوریے پہ میں نے پڑھی بے ریا نماز
English meaning of be-riyaa
Adjective
- sincere, frank, bona fide, without guile, candid
बे-रिया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निश्छल, मुखलिस, आडंबरहीन, पाखंड न करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ریا)
بے ریا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔