تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے رونقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے رونقی کے معانیدیکھیے
بے رونقی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے لطفی، سونا، بغیر چہل پہل کے، خوشی نہ ہونا
شعر
دل لگی کی آرزو بے چین رکھتی ہے ہمیں
ورنہ یاں بے رونقی سود چراغ کشتہ ہے
مہ و انجم کے خالق کچھ نئے تارے فروزاں کر
کہ پھر آفاق میں بے رونقی معلوم ہوتی ہے
جس قدر باہر کی رونق میں مگن ہوتا گیا
بڑھ گئی بے رونقی انساں کے اندر اور بھی
English meaning of be-raunaqii
Noun, Masculine
- without charm, non-glorified
बे-रौनक़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शोभा न होना, चहल-पहल न होना, प्रफुल्लता न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے رونقی)
بے رونقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔