اردو، انگلش اور ہندی میں بے رَنْگ کے معانیدیکھیے
بے رَنْگ کے اردو معانی
صفت
- بے لطف، بے کیف، بے مزہ، پھیکا
- جس میں کوئی رنگ نہ ہو، پھیکا
- بے موقع، بے محل
- بے رونق، سپاٹ
شعر
رنگ بے رنگ ہوا ڈوب گئیں آوازیں
ریت ہی ریت ہے اب لاش اٹھائی جائے
ساری بے رنگ سوچ کے چہرے
لفظ پہنیں تو پھر نکھرتے ہیں
ہم کو جنت کی فضا سے بھی زیادہ ہے عزیز
یہی بے رنگ سی دنیا یہی بے مہر سے لوگ
English meaning of be-ra.ng
Adjective
- colourless, dull, faded
- disenchanting, uninteresting
बे-रंग के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے رَنْگ)
بے رَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔