تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے راہ رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے راہ رَوی کے معانیدیکھیے
بے راہ رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- برے عادت و اطوار، بھٹک جانا، راہ راست پر ںہ آنا، بدکار ہونا
شعر
دنیا جسے کہتی ہے بے راہروی راہیؔ
جینے کے لیے ہم نے وہ راہ نکالی ہے
دنیا کی بے راہ روی کے افسانے لکھے
اور اپنی دنیا داری کا قصہ چھوڑ دیا
میری بے راہروی اس لیے سرشار سی ہے
میرے حق میں کوئی مصروف دعا ہے مجھ میں
English meaning of be-raah-ravii
Noun, Feminine
- depravity, wayward, gone astray
बे-राह-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरी राह चलना, कुमार्ग- गमन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے راہ رَوی)
بے راہ رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔