تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے قَصْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے قَصْد کے معانیدیکھیے
بے قَصْد کے اردو معانی
صفت
- بلا ارادہ، دفعتاً، یونہی
شعر
ہاتھ مے خواروں کے بے قصد اٹھے تھے لیکن
اتفاقاً ترے گیسو کی شکن تک پہنچے
بے قصد سفر جاتے ہیں معلوم نہیں کیوں
پھر خود ہی ٹھہر جاتے ہیں معلوم نہیں کیوں
English meaning of be-qasd
Adjective
- unintended
بے قَصْد کے مترادفات
بے قَصْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے قَصْد)
بے قَصْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔