تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے قَرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے قَرار کے معانیدیکھیے
بے قَرار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
جسے قرار یا سکون نہ ہو، بے چین، بے کل، مضطرب، بے آرام
مثال - لوگ مہاتما کی ایک جھلک پانے کے لیے بیقرار ہیں
- نہایت خواہشمند، متجسس
شعر
تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دل
تجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلے
قرار دے کے ترے در سے بے قرار چلے
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں
دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
English meaning of be-qaraar
Persian, Arabic - Adjective
-
restless, uneasy, discomposed, disturbed in mind, disquieted, anxious, distracted
Example - log Mahatma ki ek jhalak pane ke liye beqarar hain
- utmost curiosity
बे-क़रार के हिंदी अर्थ
بے قَرار کے مترادفات
بے قَرار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے قَرار)
بے قَرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔