تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے قَید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے قَید کے معانیدیکھیے
بے قَید کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آزاد، خود مختار، بے روک، جو کسی پابندی کو اختیار نہ کرے
شعر
سو برس کی عمر لے کر کیا کروں
چین کا بے قید لمحہ بھیج دے
میں تیرے گھر یوں ہی بے قید آتا جاتا رہوں
تری نظر میں مرا اعتبار زندہ رہے
سفر شوق کے فرسنگ نہ پوچھ
وقت بے قید مکاں تھا پہلے
English meaning of be-qaid
Persian, Arabic - Adjective
- unrestricted, unrestrained, free
बे-क़ैद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बिला शर्त, बिला पाबंदी के, स्वतंत्र, बिना रोक, स्वायत्त
بے قَید کے مترادفات
بے قَید کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے قَید)
بے قَید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔