تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے قَدْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے قَدْری کے معانیدیکھیے
بے قَدْری کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا
شعر
خوشبو خوشبو لپٹے رہنا سانپوں کی مجبوری ہے
ورنہ اپنی بے قدری پر صندل رونے لگتا ہے
ہائے بے رحمیٔ دلدار سے بے قدری جان
زیست سے آپ ہماری ہوئے بیزار کہ ہم
ہائے اس زمانے میں اہل فن کی بے قدری
موسم زمستاں میں جیسے چاندنی تنہا
English meaning of be-qadrii
Persian, Arabic - Feminine
- ingratitude, ungratefulness, non-recognition, lack of appreciation
بے قَدْری کے مترادفات
بے قَدْری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے قَدْری)
بے قَدْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔