تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے قاعِدَہ" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

اردو، انگلش اور ہندی میں بے قاعِدَہ کے معانیدیکھیے

بے قاعِدَہ

be-qaa'idaबे-क़ा'इदा

وزن : 2112

بے قاعِدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

English meaning of be-qaa'ida

Persian, Arabic - Adjective

  • irregular, unarranged, without order or rule

बे-क़ा'इदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बेर्तीब, असंबद्ध, नियम विरुद्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے قاعِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے قاعِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone