تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے قابُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے قابُو کے معانیدیکھیے
بے قابُو کے اردو معانی
صفت
- جو قابو میں نہ آ سکے
شعر
میں نونیاز ہوں مجھ سے حجاب ہی اولیٰ
کہ دل سے بڑھ کے ہے میری نگاہ بے قابو
ہمیں اپنی ہی جانب اب سفر آغاز کرنا ہے
سو مثل نکہت گل ہو کے بے قابو نکل آئے
ہوا ہے جب سے دل ناصبور بے قابو
کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب سے ہے
English meaning of be-qaabuu
Adjective
- out of control
बे-क़ाबू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो क़ाबू में न आ सके, निरंकुश, उच्छासन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے قابُو)
بے قابُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔