تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پَروا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پَروا کے معانیدیکھیے
بے پَروا کے اردو معانی
صفت
- جسے کوئی پرواہ نہ ہو، بے فکر، بے نیاز، لاپرواہ
- بیباک، بے رغبت، ناسمجھ۔ اردو میں اس جگہ لاپرواہ مستعمل ہے، دیکھو لاپروا
- بے خوف، نڈر
شعر
یہاں کی عورتوں کو علم کی پروا نہیں بے شک
مگر یہ شوہروں سے اپنے بے پروا نہیں ہوتیں
خلق بے پروا خدا بندوں سے تنگ آیا ہوا
میں اکیلا پھر رہا ہوں حشر کے میدان میں
کاٹ کر پر مطمئن صیاد بے پروا نہ ہو
روح بلبل کی ارادہ رکھتی ہے پرواز کا
English meaning of be-parvaa
Adjective
- careless, uncaring, carefree heedless, unconcerned, thoughtless
- fearless, intrepid
बे-परवा के हिंदी अर्थ
بے پَروا کے مترادفات
بے پَروا سے متعلق دلچسپ معلومات
بے پروا ’’بے پروا‘‘ اور’’لا پروا‘‘‘ دونوں درست ہیں۔ دیکھئے، ’’لا پروا‘‘، ’’لا پرواہی‘‘ـ
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پَروا)
بے پَروا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔