تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے پَروا" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے پَروا کے معانیدیکھیے

بے پَروا

be-parvaaबे-परवा

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: لاپَرْواہ

Roman

بے پَروا کے اردو معانی

صفت

  • جسے کوئی پرواہ نہ ہو، بے فکر، بے نیاز، لاپرواہ
  • بیباک، بے رغبت، ناسمجھ۔ اردو میں اس جگہ لاپرواہ مستعمل ہے، دیکھو لاپروا
  • بے خوف، نڈر

شعر

Urdu meaning of be-parvaa

Roman

  • jise ko.ii parvaah na ho, befikar, benyaaz, laaparvaah
  • bebaak, be raGbat, naasamajh। urduu me.n is jagah laaparvaah mustaamal hai, dekho laaparvaa
  • bekhauph, niDar

English meaning of be-parvaa

Adjective

बे-परवा के हिंदी अर्थ

विशेषण

بے پَروا سے متعلق دلچسپ معلومات

بے پروا ’’بے پروا‘‘ اور’’لا پروا‘‘‘ دونوں درست ہیں۔ دیکھئے، ’’لا پروا‘‘، ’’لا پرواہی‘‘ـ

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے پَروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے پَروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone