تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پَروں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پَروں کے معانیدیکھیے
بے پَروں کے اردو معانی
صفت
- لنڈ منڈ، پر بریدہ، کٹے پروں والا، بے بس، غریب، مفلس، بے سروسامان، کمزور، ناتواں، مجبور، ناچار، محتاج
شعر
اونچی اڑیں ہوا میں بچوں کو پر نہ بھولیں
ان بے پروں کا ان کو روزی رساں بنایا
یہ بھوکے لوگ جس دن گھر سے سڑکوں پر نکل آئے
کرو گے کیا اگر ان بے پروں کے پر نکل آئے
چمن کو یہ نیا موسم مبارک
اڑے گی فاختہ اب بے پروں کی
English meaning of be-paro.n
Adjective
- featherless, apterous, helpless, poor, penniless, needy, destitute
बे-परों के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पंखरहित, बिना पंख का, लुंड-मुंड, बेबस, लाचार, मजबूर, मोहताज, दरिद्र, मुफलिस, गरीब, बे-सर-ओ-सामान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پَروں)
بے پَروں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔