تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پَرْدَہ کے معانیدیکھیے
بے پَرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- جو نامحرم سے پردہ نہ کرے، جو پردے میں نہ بیٹھے اور ہر کسی کے سامنے آئے
- شرم و حیام جھجک اور رکاوٹ سے دور، خوف و فکر سے بے نیاز، کھل کھیلنے میں آزاد
- وہ جگہ جہاں پردہ نشین کی بے پردگی ہو
- فاش، آشکارا
شعر
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہو
کیا آگ لگاؤ گے برفیلی چٹانوں میں
سنا ہے حشر میں ہر آنکھ اسے بے پردہ دیکھے گی
مجھے ڈر ہے نہ توہین جمال یار ہو جائے
English meaning of be-parda
Adjective
- unveiled, uncovered, not observing purdah
- immodest
- exposed
बे-पर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बिना बुर्का ओढ़े हुए स्त्री, जो अजनबी से पर्दा न करे, जो पर्दे में न बैठे और हर किसी के सामने आए
- लज्जा एवं झिजक और रुकावट से दूर, भय एवं चिंता से मुक्त
- वह स्थान जहाँ पर्दा नशीन की बेपर्दगी हो
- स्पष्ट, वाज़ेह, फ़ाश, बिना आड़ के, खुल्लमखुल्ला
بے پَرْدَہ کے مترادفات
بے پَرْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پَرْدَہ)
بے پَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔