تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے پَناہ" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

attain maturity

اردو، انگلش اور ہندی میں بے پَناہ کے معانیدیکھیے

بے پَناہ

be-panaahबे-पनाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

بے پَناہ کے اردو معانی

صفت

  • (اپنے فعل و عمل میں) بے انتہا، بہت زیادہ شدید یا کثیر، جس سے بچا نہ جاسکے، بے حد، بہت زیادہ

شعر

Urdu meaning of be-panaah

Roman

  • (apne pheal-o-amal men) be.intihaa, bahut zyaadaa shadiid ya kasiir, jis se bachaa na ja sake, behad, bahut zyaadaa

English meaning of be-panaah

बे-पनाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बे इंतिहा, बहुत ज़्यादा, जिस से बचा ना जा सके, जिस से पनाह ना मिल सके, जिससे रक्षा न हो सके, अति अधिक, चरम, परम

بے پَناہ سے متعلق دلچسپ معلومات

بے پناہ ظاہر ہے کہ جس چیز سے پناہ نہ مل سکے اسے ’’بے پناہ‘‘ کہیں گے۔ استعاراتی طور پر یہ فقرہ بعض صفات کی کثرت اور شدت ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتاہے۔ شرط یہ ہے کہ وہ صفاتی الفاظ ایسے ہوں جن سے پناہ مانگنے، یا جس میں وہ صفت ہو اس شے کے ساتھ پناہ کا تصور بھی ممکن ہو۔ مثلاً: صحیح: میں تو بہت زیادہ/بے حد/انتہائی تھکا ہوا تھا۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ ادھر چند دنوں سے یہ فقرہ اسما کی صفت کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ہے اور اس کے معنی’’بہت، بہت زیادہ، حد سے بڑھ کر‘‘ اور کبھی کبھی’’بہت ہی خوب‘‘ مراد لئے جانے لگے ہیں اور امکان ہے کہ اس کے اصل معنی کو پس پشت ڈال دیاجائے۔ مندرجۂ ذیل پر غور کریں: غلط: وہ لڑکی بے پناہ خوبصورت ہے۔ صحیح: اس لڑکی میں خوبصورتی بے پناہ ہے۔ غلط: اقبال نے اپنے بے پناہ اسلوب کی وجہ سے۔۔۔ صحیح: اقبال کے اسلوب کی بے پناہ خوبصورتی کی وجہ سے۔۔۔ غلط: آج وہاں بے پناہ بارش ہوئی۔ صحیح: آج وہاں بے حد بارش ہوئی۔ غلط: میں تو بے پناہ تھکا ہوا تھا۔ بے پناہ تیزی، بے پناہ خوبصورتی /حسن، بے پناہ قوت، وغیرہ۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

attain maturity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے پَناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے پَناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone