اردو، انگلش اور ہندی میں بے نِیاز کے معانیدیکھیے
بے نِیاز کے اردو معانی
صفت
- جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی
- وہ شخص جو کسی کا محتاج نہ ہو اور سب اس کے محتاج ہوں، جس کو کوئی حاجت نہ ہو، غنی، اللہ تعالیٰ، صمد
وضاحتی ویڈیو
شعر
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
کوئی یہ پوچھے کہ واعظ کا کیا بگڑتا ہے
جو بے عمل پہ بھی رحمت وہ بے نیاز کرے
ہر شخص سے بے نیاز ہو جا
پھر سب سے یہ کہہ کہ میں خدا ہوں
English meaning of be-niyaaz
Adjective
- without want, free from want, wanting nothing, not in need, able to dispense, independent, carefree
- an epithet of the Deity
बे-नियाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे किसी से कुछ लेने की इच्छा न हो निःस्पृह, स्वच्छंद, आज़ाद, बेपरवाह
- जो किसी व्यक्ति का जरूरतमंद न हो, जिसको कोई आवश्यक्ता न हो अर्थात ईश्वर
بے نِیاز کے مترادفات
بے نِیاز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نِیاز)
بے نِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔