تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے نیام" کے متعقلہ نتائج

کاٹھی

لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے

کاٹھی گَر

تلوار کا غلاف بنانے والا

کاٹھی چابی

(مہندسی) وہ چابی جو خراد شکنجہ کی رفتار کو کم یا زیادہ کرتی ہے

کاٹھی دَرَخْت

(باغبانی) وہ تُخمی پودا جس پر اسی جنس کے بڑے درخت کا بیوند لگایا جائے اور اس عمل سے پیوندی درخت بنے

کاٹھی کھِنچْنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھی جانا .

کاٹھی کِھنچْوانا

کاٹھی کسوانا ، زین کسوانا ، گھرڑے کو سواری کے لیے تیار کرانا .

کاٹھی باندْھنا

گھوڑے پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا .

کاٹھی پَڑْنا

گھوڑے وغیرہ پر کاٹھی رکھی جانا .

کاٹھی کھِچْنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھی جانا .

کاٹھی خالی کَرْنا

گھوڑے کی سواری کا ایک فن ہے ، زین کو خالی چھوڑ کے ایک طرف کی رکاب پر آجاتے ہیں تا کہ حریف کا حربہ خالی جائے

کاٹھی ڈالْنا

رک : کاٹھی دھرنا .

کاٹھی دَھْرنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا ، چار جامہ ڈالنا

کاٹھی کَسْنا

کاٹھی دھرنا ، گھوڑے پر سواری کے لیے زین کسنا .

کاٹْھیا دَرَخْت

(باغ بانی) رک : کاٹھی درخت

کاٹْھیا پَھل

(باغبانی) وہ پھل جو تخمی درخت سے پیدا ہوتے ہیں جن کو بیوندی بنایا جا سکتا ہے ، خاص کر آم ، تخمی آم

مَضْبُوط کاٹھی

رک : مضبوط بدن ۔

مَسْت کاٹھی

(چوری ٹھگی وغیرہ) آہستہ بات چیت

موتی کاٹھی

(پارچہ بافی) کرگے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیارشدہ یعنی بنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے ، تر ، تور

اَچّھی کاٹھی پانا

have a good physique

ہاتھی کاٹھی کا

ہاتھی جیسی جسامت یا قد و قامت والا ، بڑے ڈیل ڈول کا ، مضبوط جسم والا ۔

کَفَن کاٹھی کَرْنا

مُردے کا کفن دفن کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا دفنانا، (ہندو) (تحقیر سے) مردے کی تجہیز وتکفین کرنا

کَفَن کاٹھی ہونا

کفن کاٹھی کرنا (رک) کا لازم، تجہیز و تکفین ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بے نیام کے معانیدیکھیے

بے نیام

be-niyaamबे-नियाम

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بے نیام کے اردو معانی

صفت

  • میان سے باہر، ننگی تلوار
  • آپے سے باہر، غصہ سے بے قابو

شعر

Urdu meaning of be-niyaam

  • Roman
  • Urdu

  • miyaan se baahar, nangii talvaar
  • aape se baahar, Gussaa se beqaabuu

English meaning of be-niyaam

Adjective

  • Naked, Unabated

बे-नियाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • म्यान से बाहर, नंगी तलवार,
  • आपे से बाहर, गुस्से में बेक़ाबू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹھی

لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے

کاٹھی گَر

تلوار کا غلاف بنانے والا

کاٹھی چابی

(مہندسی) وہ چابی جو خراد شکنجہ کی رفتار کو کم یا زیادہ کرتی ہے

کاٹھی دَرَخْت

(باغبانی) وہ تُخمی پودا جس پر اسی جنس کے بڑے درخت کا بیوند لگایا جائے اور اس عمل سے پیوندی درخت بنے

کاٹھی کھِنچْنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھی جانا .

کاٹھی کِھنچْوانا

کاٹھی کسوانا ، زین کسوانا ، گھرڑے کو سواری کے لیے تیار کرانا .

کاٹھی باندْھنا

گھوڑے پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا .

کاٹھی پَڑْنا

گھوڑے وغیرہ پر کاٹھی رکھی جانا .

کاٹھی کھِچْنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھی جانا .

کاٹھی خالی کَرْنا

گھوڑے کی سواری کا ایک فن ہے ، زین کو خالی چھوڑ کے ایک طرف کی رکاب پر آجاتے ہیں تا کہ حریف کا حربہ خالی جائے

کاٹھی ڈالْنا

رک : کاٹھی دھرنا .

کاٹھی دَھْرنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا ، چار جامہ ڈالنا

کاٹھی کَسْنا

کاٹھی دھرنا ، گھوڑے پر سواری کے لیے زین کسنا .

کاٹْھیا دَرَخْت

(باغ بانی) رک : کاٹھی درخت

کاٹْھیا پَھل

(باغبانی) وہ پھل جو تخمی درخت سے پیدا ہوتے ہیں جن کو بیوندی بنایا جا سکتا ہے ، خاص کر آم ، تخمی آم

مَضْبُوط کاٹھی

رک : مضبوط بدن ۔

مَسْت کاٹھی

(چوری ٹھگی وغیرہ) آہستہ بات چیت

موتی کاٹھی

(پارچہ بافی) کرگے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیارشدہ یعنی بنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے ، تر ، تور

اَچّھی کاٹھی پانا

have a good physique

ہاتھی کاٹھی کا

ہاتھی جیسی جسامت یا قد و قامت والا ، بڑے ڈیل ڈول کا ، مضبوط جسم والا ۔

کَفَن کاٹھی کَرْنا

مُردے کا کفن دفن کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا دفنانا، (ہندو) (تحقیر سے) مردے کی تجہیز وتکفین کرنا

کَفَن کاٹھی ہونا

کفن کاٹھی کرنا (رک) کا لازم، تجہیز و تکفین ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے نیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے نیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone