تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نہایت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نہایت کے معانیدیکھیے
بے نہایت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی کوئی انتہا نہ ہو
شعر
بے نہایت سمندروں کا سفر
گفتگو صرف بادباں سے ہوئی
سینے میں تیر اس کے ٹوٹے ہیں بے نہایت
سوراخ پڑ گئے ہیں سارے مرے جگر میں
توجہ بے نہایت اور نظر کم
خوشا یہ التفات حسن برہم
English meaning of be-nihaayat
Persian, Arabic - Adjective
- unlimited, too much
बे-निहायत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अत्यधिक, अपार, असीम, जिसका अंत न हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نہایت)
بے نہایت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔