تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے نوائی" کے متعقلہ نتائج

رنگیں نوائی

اچھے لحن کا، سریلی آواز والا، خوش گلو

آشفتہ نوائی

پریشان کر دینے والا، نالہ و فریاد، پریشانی کا اظہار

نے نوائی

رک : نے نوازی ۔

بے نوائی

کنگالی، مفلسی

شِیرِیں نَوائی

خوش الحانی ، خوش آوازی .

رَنگِین نَوائی

خوش آوازی ، خوش بیانی ، خوش کلامی .

تَلْخ نَوائی

ناگوار باتیں، جلی کٹی باتیں، خراب آواز ہونا

خوش نَوائی

آواز کی اچّھائی، خُوش الحانی، خُوش آوازی

نَغْمَہ نَوائی

رک : نغمہ سنجی ۔

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

شِعْر نَوائی

شعر پڑھنا، شعر الاپنا، خوش الحانی سے شعر پڑھنا

شُعْلَہ نَوائی

شوخئی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا، آتش بیان، شعلہ بیان

غَم نَوائی

نغمے یا گیت میں اپنے درد و کرب کلا اظہار ، الیمیہ گیت گانا .

شوخ نَوائی

مجازاً: خوبصورت انداز گفتار

وارَفتَہ نَوائی

وارفتہ نوا ہونا ، دیوانوں جیسی باتیں کرنا ، لایعنی باتیں کرنا ۔

ہَم نَوائی

ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے نوائی کے معانیدیکھیے

بے نوائی

be-navaa.iiबे-नवाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بے نوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کنگالی، مفلسی

شعر

Urdu meaning of be-navaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kangaalii, mufalisii

English meaning of be-navaa.ii

Noun, Feminine

  • voicelessness

बे-नवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरिद्रता, कंगाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رنگیں نوائی

اچھے لحن کا، سریلی آواز والا، خوش گلو

آشفتہ نوائی

پریشان کر دینے والا، نالہ و فریاد، پریشانی کا اظہار

نے نوائی

رک : نے نوازی ۔

بے نوائی

کنگالی، مفلسی

شِیرِیں نَوائی

خوش الحانی ، خوش آوازی .

رَنگِین نَوائی

خوش آوازی ، خوش بیانی ، خوش کلامی .

تَلْخ نَوائی

ناگوار باتیں، جلی کٹی باتیں، خراب آواز ہونا

خوش نَوائی

آواز کی اچّھائی، خُوش الحانی، خُوش آوازی

نَغْمَہ نَوائی

رک : نغمہ سنجی ۔

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

شِعْر نَوائی

شعر پڑھنا، شعر الاپنا، خوش الحانی سے شعر پڑھنا

شُعْلَہ نَوائی

شوخئی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا، آتش بیان، شعلہ بیان

غَم نَوائی

نغمے یا گیت میں اپنے درد و کرب کلا اظہار ، الیمیہ گیت گانا .

شوخ نَوائی

مجازاً: خوبصورت انداز گفتار

وارَفتَہ نَوائی

وارفتہ نوا ہونا ، دیوانوں جیسی باتیں کرنا ، لایعنی باتیں کرنا ۔

ہَم نَوائی

ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے نوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے نوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone