تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نَنْگ و نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نَنْگ و نام کے معانیدیکھیے
بے نَنْگ و نام کے اردو معانی
صفت
- بے شرم، بے حیا، بے غیرت، بے عزت، بد وضع، بد چلن، أزاد
- بے شرم ، بے حیا ، بے عزت ، جسے اپنی اور اپنے گھرانے کی عزت آبرو کی کچھ پروا نہ ہو
شعر
سکہ تھا بزم دہر میں جن کا کبھی رواں
بے ننگ و نام ہوں گے کہیں آج کل پڑے
English meaning of be-nang-o-naam
Adjective
- without sense of honour, shameless, unrefined
बे-नंग-ओ-नाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निर्लज्ज, बेशर्म, बेहया, दुराचार, अशिष्ट, स्वतंत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نَنْگ و نام)
بے نَنْگ و نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔