تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مروتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مروتی کے معانیدیکھیے
بے مروتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے مروت ہونے کی کیفیت یا حالت، بے رحمی، بے وفائی، بے اعتنائی، طوطا چشمی، ظلم، جبر، تشدد، اکھڑ پن
شعر
کیا بے مروتی کا شکوہ گلہ کسی سے
خود ہم نے کب وفا کی اپنے سوا کسی سے
مجھ سے بھی کچھ حضور تعلق تھا آپ کا
یوں بے مروتی سے نہ دامن چھڑائیے
گلشن کے طائروں نے کیا بے مروتی کی
یک برگ گل قفس میں ہم تک نہ کوئی لایا
बे-मुरव्वती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेमुरव्वत होने की अवस्था या भाव, दुःशीलता, तोताचश्मी, अख्खड़पन, निर्दयता, बेरहमी
بے مروتی کے مترادفات
بے مروتی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مروتی)
بے مروتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔