تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مُرَوَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مُرَوَّت کے معانیدیکھیے
بے مُرَوَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم
شعر
کون پہچانے گا دانشؔ اب تجھے کردار سے
بے مروت وقت کو تازہ نشانی چاہیئے
بے وفا بے مروت ہے ان کی نظر یہ بدل جائیں گے زندگی لوٹ کر
حسن والوں سے دل کو لگایا اگر اے فناؔ دیکھو بے موت مر جاؤ گے
تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو
اور اتنی ہی بے مروت ہو
English meaning of be-muravvat
Persian, Arabic - Adjective
बे-मुरव्वत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसमें शील संकोच न हो, दुःशील, तोताचश्म, अख्खड़, उजड्ड, निष्ठुर, बेरहम।
بے مُرَوَّت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مُرَوَّت)
بے مُرَوَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔