تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مِثال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مِثال کے معانیدیکھیے
بے مِثال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غیر معمولی، انوکھا، نایاب، بے نظیر
شعر
غم سے بکھرا نہ پائمال ہوا
میں تو غم سے ہی بے مثال ہوا
کسے خبر تھی مجھے لا زوال کر دے گا
مرا ہی درد مجھے بے مثال کر دے گا
اے خدا تو ہی بے مثال نہیں
میں بھی ہوں کائنات میں تنہا
English meaning of be-misaal
Persian, Arabic - Adjective
- unique, incomparable, peerless, matchless, exquisite
बे-मिसाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अनुपम, असमान, अतुल्य, बेनज़ीर, लाजवाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مِثال)
بے مِثال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔