تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مہر کے معانیدیکھیے
بے مہر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- بے مروت، بے رحم، ظالم، جس میں پیار نہ ہو، جس میں ممتا نہ ہو
شعر
لوگ بے مہر نہ ہوتے ہوں گے
وہم سا دل کو ہوا تھا شاید
رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف
عقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کس کا آشنا
ستارۂ خواب سے بھی بڑھ کر یہ کون بے مہر ہے کہ جس نے
چراغ اور آئنے کو اپنے وجود کا راز داں کیا ہے
English meaning of be-mehr
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- loveless, unfriendly, unkind
बे-मेहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- निर्मम, जिसमें ममता न हो, निर्दय, निष्ठुर
بے مہر کے مترادفات
بے مہر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مہر)
بے مہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔