تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے موت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے موت کے معانیدیکھیے
بے موت کے اردو معانی
صفت، واحد
- قبل از وقت موت
شعر
کسی کا ہنس کے کہنا موت کیوں آنے لگی تم کو
یہ جتنے چاہنے والے ہیں سب بے موت مرتے ہیں
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والے
آج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
کسی صورت کوئی صورت نکالو
مجھے بے موت مرنے سے بچا لو
English meaning of be-maut
Adjective, Singular
- untimely death, without death
बे-मौत के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- समय से पहले मृत्यु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے موت)
بے موت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔