تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے مَغْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے مَغْز کے معانیدیکھیے
بے مَغْز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے عقل، کم فہم، نادان
- سطحی، اوپری، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو
- کم حوصلہ
- پوج، نچر، سبک
- خالی، کھوکھلا
شعر
یہاں تو فائدہ بے مغز لوگ اٹھاتے ہیں
وطن میں تم کہاں شوکتؔ دماغ لے کے چلے
ہمیں غرور ہے اپنی ہی سرفرازی کا
ہم اپنے دوش پہ بے مغز سر نہیں رکھتے
English meaning of be-maGz
बे-मग़्ज़ के हिंदी अर्थ
بے مَغْز کے مترادفات
بے مَغْز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے مَغْز)
بے مَغْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔