تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لطف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لطف کے معانیدیکھیے
بے لطف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے مزہ، بےلذت، بے ذائقہ، ناخوشگوار
شعر
درد دل یار رہا درد سے یاری نہ گئی
زندگی ہم سے تو بے لطف گزاری نہ گئی
اٹھا نہ حشر کے فتنہ کو چال سے ناداں
ترے شہید کا بے لطف خواب کر دے گا
رات بے لطف ہے پرہیز کے سالن کی طرح
دن بھکاری کے کٹورے کی طرح خالی ہے
English meaning of be-lutf
Persian, Arabic - Adjective
- insipid, flavorless, unpleasant
बे-लुत्फ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निरानंद, बेमज़ा, जिसमें कोई दिलचस्पी न हो, अप्रिय, अरुचीकर
بے لطف کے مترادفات
بے لطف کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لطف)
بے لطف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔