تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لِحاظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لِحاظ کے معانیدیکھیے
بے لِحاظ کے اردو معانی
صفت
- بے شرم، بے حیا، بے غیرت، شوخ، بے ادب
شعر
بوسے دکھا دکھا کے ہمیں لے رہا ہے یہ
کیوں اتنا بے لحاظ ترا خال لب ہوا
میں بے لحاظ ہوں شاید تبھی اکیلا ہوں
مرے مزاج میں اب تک ادب نہیں آیا
اتنا بھی نہ بے لحاظ ہو جا
تھوڑا سا تو خوش گمان رکھ دے
English meaning of be-lihaaz
Adjective
- shameless, indiscreet
- impertinent, inconsiderate
बे-लिहाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेशर्म, निर्लज्ज, उतावला, असावधान, अशिष्ट
- निर्लज्ज; बेशर्म; जिसे लज्जा न हो
- बेअदब
- शीलरहित; बेमुरव्वत।
بے لِحاظ کے مترادفات
بے لِحاظ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لِحاظ)
بے لِحاظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔