تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لِباس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لِباس کے معانیدیکھیے
بے لِباس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عریاں، برہنہ، ننگا، بغیر لباس کا
شعر
پہنا دے چاندنی کو قبا اپنے جسم کی
اس کا بدن بھی تیری طرح بے لباس ہو
کیسے کہوں کہ میں نے کہاں کا سفر کیا
آکاش بے چراغ زمیں بے لباس تھی
جن کو دیوار و در بھی ڈھک نہ سکے
اس قدر بے لباس ہیں کچھ لوگ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لِباس)
بے لِباس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔