تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لَوْث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لَوْث کے معانیدیکھیے
بے لَوْث کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے غرض، پر خلوص، خالص، مخلص
- غیر جاندار، بے تعصب
- آلودگی سے بری یا پاک، بے داغ، صاف پاک
شعر
پہلے بھی جہاں پر بچھڑے تھے وہی منزل تھی اس بار مگر
وہ بھی بے لوث نہیں لوٹا ہم بھی بے تاب نہیں آئے
English meaning of be-laus
बे-लौस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निःस्वार्थ, मुखलिस
- निष्पक्ष, तटस्थ
- जो पाक-साफ़ हो, गंदगी सा पाक, बेदाग़, साफ़-पाक
- जिस पर कोई लांछन न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لَوْث)
بے لَوْث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔