تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے لاگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے لاگ کے معانیدیکھیے
بے لاگ کے اردو معانی
صفت
- بے غرض، بے لوث، پرخلوص، غیر طرف دار، بے لگاؤ، بے تعصب
- بے جھجک، بے تکلف
- بلا رو رعایت، کسی کی طرفداری کیے بغیر، کھرا
- صاف، ستھرا، پاک
شعر
ہیں فصاحت میں مثل واعظ و حالیؔ دونوں
دیکھنا یہ ہے کہ بے لاگ سخن کس کا ہے
ہمارا فرض ہے بے لاگ رائے کا اظہار
کوئی درست کہے یا غلط یہ کام اس کا
بے لاگ ہیں ہم ہم کو رکاوٹ نہیں آتی
کیا بات بناویں کہ بناوٹ نہیں آتی
English meaning of be-laag
Adjective
- without stain or blemish, irreproachable, impartial, sincere
- frank
- faultless
बे-लाग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें किसी प्रकार की लगावट या संबंध न हों, बिलकुल अलग और साफ या स्वतंत्र,
- निःसंकोच, बिना झिझक
- बिना किसी रोक-टोक के, किसी की सिफ़ारिश के बिना, खरा
- सच्चा और साफ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے لاگ)
بے لاگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔