تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خواب کے معانیدیکھیے
بے خواب کے اردو معانی
صفت
- جسے نیند نہ آئے
شعر
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیں
جب نیند بہت آئے گی بستر نہ ملے گا
اپنا یہ شیوہ تو نہیں تھا اپنے غم اوروں کو سونپیں
خود تو جاگتے یا سوتے ہیں اس کو کیوں بے خواب کیا ہے
تو ہے اور بے خواب دریچے
میں ہوں اور سنسان کلی ہے
बे-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे नींद न आये, अनिद्र
بے خواب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خواب)
بے خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔