تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خَوف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خَوف کے معانیدیکھیے
بے خَوف کے اردو معانی
صفت
- بے پرواہ، نڈر، دلیر، بہادر، شجاع
شعر
جسے بے مصلحت بے خوف ہو کر میں نے لکھا
وہی بس ایک حرف معتبر باقی رہے گا
ساحل تمام روز غموں کے عذاب میں
بے خوف جسم و جان سے ہوتا رہا غزال
جسے بے مصلحت بے خوف ہو کر میں نے لکھا
وہی بس ایک حرف معتبر باقی رہے گا
English meaning of be-KHauf
Adjective
- dauntless, audacious, unafraid
बे-ख़ौफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे खौफ या भय न हो, निर्भय, निडर, दिलेर
- जिसे खौफ या भय न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خَوف)
بے خَوف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔