تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خَوْف و خَطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خَوْف و خَطَر کے معانیدیکھیے
بے خَوْف و خَطَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بنا کسی خوف کے، بنا کسی خظرہ کے، وحشت کے بغیر
شعر
بے حرص و ہوا بے خوف و خطر اس ہاتھ پہ سر اس کف پہ جگر
یوں کوئے صنم میں وقت سفر نظارۂ بام ناز کیا
اور چلنا ہے تو بے خوف و خطر نکلو بھی
نہ کسی ابر کا سایہ نہ شجر آئے گا
تکیہ زانو کا مرے کیجیے بے خوف و خطر
آپ تشریف ادھر لائیے اور سو رہئے
English meaning of be-KHauf-o-KHatar
Persian, Arabic - Adjective
- without danger, without fear, fearlessly
बे-ख़ौफ़-ओ-ख़तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बिना कसी भय के, बिना डर के, निर्भय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خَوْف و خَطَر)
بے خَوْف و خَطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔