تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کَھٹْکے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَھٹْکے کے معانیدیکھیے
بے کَھٹْکے کے اردو معانی
صفت
- بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی کھٹکے کے، بغیر کسی الجھن کے، آزادانہ طور پر
فعل متعلق
- دل میں بغیر کوئی ڈر لیے ہوئے، نتیجہ سوچے بغیر، آزادانہ طور پر
شعر
نہ کر وسواس دل میں چل وہاں معروفؔ بے کھٹکے
کہ دربان اونگھتا ہے اور چوکیدار سوتے ہیں
بے کھٹکے توحش میں نہ کیوں دوڑتے پھریے
پہلو میں ہے بے خار بیابان ہمارا
ہیں ترک الفت میں ہم بھی راضی یہ کہہ دو بے کھٹکے اس صنم سے
بتوں کا اس ہند کی زمیں پر خدا کی رحمت سے کال کیا ہے
English meaning of be-khaTke
Adjective
- fearlessly, without apprehension or doubt, without hesitation
बे-खटके के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बिना किसी प्रकार के खटके के, बिना किसी प्रकार की रुकावट या असर्मजस के, निस्संकोच
क्रिया-विशेषण
- मन में कोई खटका किए बिना, बिना आगा पीछा किए, निस्संकोच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کَھٹْکے)
بے کَھٹْکے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔