تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خَطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خَطَر کے معانیدیکھیے
بے خَطَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے خوف، امن و امان سے، مامون، محفوظ، مطمئن
شعر
قدم یوں بے خطر ہو کر نہ مے خانے میں رکھ دینا
بہت مشکل ہے جان و دل کو نذرانے میں رکھ دینا
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
English meaning of be-KHatar
Persian, Arabic - Adjective
- free from danger, fearlessly, safe
बे-ख़तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निडर होकर, निर्भय होकर, जिससे अनिष्ट की आशंका न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خَطَر)
بے خَطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔