تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کَراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَراں کے معانیدیکھیے
بے کَراں کے اردو معانی
صفت
- ہہت زیادہ، نہایت وسیع، بے کنارہ
شعر
اس کی آنکھوں کے وصف کیا لکھوں
جیسے خوابوں کا بیکراں ٹھہراؤ
موجودگئ جنت و دوزخ سے ہے عیاں
رحمت ہے ایک بحر مگر بیکراں نہیں
English meaning of be-karaa.n
Adjective
- limitless, boundless, shoreless, immense, unbounded
बे-कराँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक, अत्यधिक फैला हुआ, बेकिनारा
بے کَراں کے مترادفات
بے کَراں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کَراں)
بے کَراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔