تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے کم و کاست" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں بے کم و کاست کے معانیدیکھیے

بے کم و کاست

be-kam-o-kaastबे-कम-ओ-कास्त

اصل: فارسی

وزن : 21221

بے کم و کاست کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ٹھیک ٹھیک، صحیح صحیح، بلا کمی و بیشی کے، بغیر گھٹائے بڑھائے

شعر

English meaning of be-kam-o-kaast

Adverb

  • without omission, accurately, exactly, completely and faithfully, without addition or subtraction

बे-कम-ओ-कास्त के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ठीक ठीक, सही सही, बगै़र कमी बेशी के, बगै़र घटाए बढ़ाए, यथार्थ रूप से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے کم و کاست)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے کم و کاست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone