تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَلی کے معانیدیکھیے
بے کَلی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- بے چینی، بے صبری، بے قراری
شعر
اک ایسا وقت بھی سیر چمن میں دیکھا ہے
کلی کے سینے سے جب بے کلی نکلتی ہے
کچھ دن سے عجب بے کلی گھیرے ہے تصور
کچھ دن سے مجھے اپنا ہی گھر گھر نہیں لگتا
کبھی بے کلی کبھی بے دلی ہے عجیب عشق کی زندگی
کبھی غنچہ پہ جاں فدا کبھی گلستاں سے غرض نہیں
English meaning of be-kalii
Adjective, Feminine
- restlessness, uneasiness, fidgetiness
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کَلی)
بے کَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔