تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کار کے معانیدیکھیے
بے کار کے اردو معانی
صفت
- نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل
شعر
شام ہوئی تو سورج سوچے
سارا دن بے کار جلے تھے
کتنا بیکار تمنا کا سفر ہوتا ہے
کل کی امید پہ ہر آج بسر ہوتا ہے
نوکروں پر جو گزرتی ہے مجھے معلوم ہے
بس کرم کیجے مجھے بے کار رہنے دیجئے
بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بیکار امیدو
بہت دکھ سہہ لیے میں نے بہت دن جی لیا میں نے
جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھے
ان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا
English meaning of be-kaar
Adjective
Adjective
- useless/ fruitless
बे-कार के हिंदी अर्थ
بے کار کے مترادفات
بے کار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کار)
بے کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔