تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے جُرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے جُرْم کے معانیدیکھیے
بے جُرْم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے قصور، معصوم، بے گناہ
شعر
خوباں برے ہوتے ہیں اگرچہ ہیں نکورو
بے جرم کہیں ان کا گنہ گار نہ ہووے
ہوا قتل بے جرم میں جا کے برقؔ
وہ کوچہ مجھے کربلا ہو گیا
نہ مارا جان کر بے جرم غافل تیری گردن پر
رہا مانند خون بے گنہ حق آشنائی کا
बे-जुर्म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निर्दोष, निष्पाप, बेक़सूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے جُرْم)
بے جُرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔