تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے جِگری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے جِگری کے معانیدیکھیے
بے جِگری کے اردو معانی
صفت
- بے پرواہی، بہادری، دلیری، بےخوفی، نڈر پن، ڈرپوک پن
شعر
ایک قطرہ بھی لہو جب نہ رہے سینے میں
تب کہیں عشق میں کچھ بے جگری آوے ہے
نام ہے وہ بھی جگر داری کا
ہم جسے بے جگری کہتے ہیں
میں نے کس دل سے شب غم کی سحر کی ہے اریبؔ
یاد آئے گی زمانے کو مری بے جگری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے جِگری)
بے جِگری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔